the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسرائیلی فوج راکٹ حملے کو بنیاد بنا کر گزشتہ روز غزہ میں حماس کے زیر کنٹرول علاقے میں میزائل سے نشانہ بنایا، جس میں شہیدہونے والے دو کمسن بہن بھائی کی تدفین کردی گئی ہے۔

اسرائیلی میزائل کی فائرنگ سے حماس



کے زیر کنٹرول علاقے میں واقع ایک گھر کوبھی نقصان پہنچا جبکہ گھر میں موجود 10 سالہ بچہ یاسین ابو کھوسہ شہیدہو گیا جبکہ اس کی بہن اسرا ابو کھوسہ شدید زخمی ہوئیں جو اسپتال میں دم توڑ گئیں۔

اسرائیلی میزائل کا نشانہ بننے والے دونوں کمسن بہن بھائی شہدا کی تدفین میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.